اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان دھریالہ جالپ میں لگنے والی آگ نے درجنوں دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پنڈدادن خان دھریالہ جالپ میں لگنے والی آگ نے درجنوں دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پنڈدادن خان فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی اگ بجھانے میں مصروف متاثرہ دوکاندار کی انتظامیہ سے مذید گاڑیاں بجھوانے کی اپیل
پنڈدادن خان دھریالہ جالپ میں لگنے والی آگ نے درجنوں دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی اگ بجھانے میں مصروف ھے دھریالہ جالپ کے تاجروں نے ڈی سی جہلم راو پرویز اختر سے اپیل کرتے ھوے کہا کہ فائر بریگیڈ کی مذید گاڑیاں فوری طور پر فراہم۔کی جاہیں تاکہ اگ پر قابو پایا جاسکے اور اگ کو پھیلنے سے روکا جا سکا
نیر اعوان پنڈدادن خان