پنڈدادن خان حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے انتظامیہ متحرک
پنڈدادن خان مقامی انتظامیہ اور سٹی چوکی پولیس کی طرف سے خلاف ورزی پر متعدد دوکانیں سیل کر دی گئی
پنڈدادن خان انچارج سٹی چوکی مسعود بٹ اسسٹنٹ سی او میونسپل کمیٹی حاجی اسلم کا ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف حصوں کا دورہ
(عمران حیدرببلی) پنڈدادن خان