پنڈدادن خان حکمومت مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل ناکام ھے مسلم لیگ ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی
پنڈدادن خان حکمومت مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل ناکام ھے مسلم لیگ ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی
پنڈدادن خان مریم نواز شریف کا ضلع جہلم میں تاریخی استقبال کریں نوجوان مسلم لیگ کی طاقت ہیں حاجی ناصر محمود للہ
پنڈدادن خان اہم پی اے پی پی27 وجنرل سیکٹریری مسلم لیگ ن ضلع جہلم حاجی ناصر محمود للہ نے پنڈدادن خان میں مسلم لیگ کے ورکزز کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اہم پی اے پی پی27 وجنرل سیکٹریری مسلم لیگ ن ضلع جہلم حاجی ناصر محمود للہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ھو چکی ھے مسلم لیگ ن ہی ملک کو موجودہ بحران سے نکال سکتی ھے حاجی ناصر محمود للہ نے کہا کہ مرہم نواز شریف جلد ضلع جہلم کا دورہ کریں گی اور انکا تاریخی استقبال کیا جاے گا انہوں نے کہا کہ نوجوان ہی ملک کا مستقبل اور ن لیگ کی اصل طاقت ہیں اہم پی اے پی پی27 حاجی ناصر محمود للہ کہا کہ تمام فیصلے کارکنوں سے مشاورت کے بعد کیے جاہیں گے حاجی ناصر محمود للہ نے پنڈدادن خان سٹی کارکنوں سے مشاورت کی ملاقات میں سابقہ کونسلز چویدری انتظار الحق۔واجد چوہان۔ملک سعادت۔ خواجہ شکیل احمد۔حاجی جبار ۔حفیظ رضا سنی۔پیر طارق نے شرکت کی
نیر اعوان پنڈدادن خان