پنڈدادنخان

پنڈدادن خان جہلم روڈ پر المناک حادثہ 8 سالہ بچہ جان بحق

پنڈدادن خان جہلم روڈ پر المناک حادثہ 8 سالہ بچہ جان بحق

پنڈدادن خان پیننوال کا 8 سالہ محمد ضرغام سکنہ پینوال ٹریکٹر کے نیچھے انے سے موقع پر جاں بحق

پنڈدادن خان محمد ضرغام سائیکل پر جا رھا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرائی کی زد میں ا گیا

پنڈدادن خان جہلم روڈ پر پینوال میں المناک حادثہ 8 سالہ ساہیکل سوار تیز رفتار ٹریکٹر ٹرائی کی زد میں ا کر موقع پر جاں بحق ھو گیا محمد ضرغام ساہیکل پر گھر جا رھا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرائی کی زد میں ا گیا جس سے 8 سالہ ضرغام موقع پر جاں بحق ھو گیا افسوس ناک حادثہ ٹیلی فون ایکسچینج پینوال کے قریب پیش آیا

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You