اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : جلالپورشریف میں حکومتی احکامات اور مقامی انتظامیہ کی پاسداری کرتے

پنڈدادن خان : جلالپورشریف میں حکومتی احکامات اور مقامی انتظامیہ کی پاسداری کرتے ھوئے

جلالپورشریف میں مکمل لاک ڈاؤن لیکن جلالپورشریف کا نام نہاد صحافی چوہدری شعیب مقامی دوکانداروں کو صحافت جیسے مقدس پیشے کی آڑ میں اپنے لالچ کی خاطر دوکانداروں کو بلیک میل کرنا معمول بنا لیا. جھوٹی خبریں چلانے کی بنیاد پرمقدس پیشے کو بدنام کرنے لگا. یہ وہی بدنام زمانہ پرنسپل ھے جس نے قبل ازیں جلالپورشریف میں اپنا نجی سکول کھول رکھا تھا جس کی آڑ میں یہ طلباء و طالبات کے گھروں تک پہنچ جاتا تھا اور اس کے کرتوتوں کی وجہ سے متعدد مرتبہ اس کی چھترول بھی ھو چکی ھے اس کی یہی روٹین چلی آ رھی ھے کہ ہر چھ ماہ بعد اگر اس کی کہیں سے چھترول نہ ھو تو اس کے اگلے چھ ماہ نہیں گزرتے اب سنا ھے اس نے اپنا سکول جلالپورشریف سے پنڈی سید پور شفٹ کر لیا ھے یعنی اب یہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے وہاں لوگوں کی عزتوں سے کھیلے گا ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ھے کہ یہ تحصیل پنڈدادنخان کے سینئر صحافیوں کے نام سے اداروں کے افسران کو ٹیلی فون کرکے نا صرف لوگوں کی جھوٹی شکایتیں کرتا ھے بلکہ مختلف لوگوں کے ناموں سے محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف جھوٹی درخواستیں بھیج دیتا ھے جن کا بعد از تحقیقات کوئی وجود ھی نہیں ھوتا اور انتہائی اہم اور قابل ذکر بات یہ ھے.یہ ہے کہ یہ نام نہاد صحافی پہلے نادرہ آفس منڈی بہاوالدین میں ملازم تھا لالچ اور کریپشن کی وجہ سے اس کو نکال دیا گیا.جلالپورشریف کے دوکانداروں نے اعلی احکام سے اپیل کی ہے کہ.شفاف انکوائری کرکے اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے..
اہلیان دوکانداراں جلالپورشریف….

رپورٹ عمران حیدرببلی…

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You