پنڈدادنخان

پنڈدادن خان تین روزہ مجلس عزا کا سلسلہ امام بارگاہ کوٹلہ شاہ کیبر میں اختتام پذیر ھو گیا

پنڈدادن خان تین روزہ مجلس عزا کا سلسلہ امام بارگاہ کوٹلہ شاہ کیبر میں اختتام پذیر ھو گیا

پنڈدادن خان مجلس عزا بسلسلہ شہادت نواسہ رسول ص حضرت امام حسن علیہ السلام منعقد ھوئی جس میں ذاکرین سمیت عزادروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

پنڈدادن خان نیر اعوان تین روزہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت نواسہ رسول ص حضرت امام حسن علیہ السلام امام بارگاہ کوٹلہ شاہ کیبر میں اختتام پذیر ھو گیا 26 صفر سے شروع مجلس عزا کا سلسلہ 28 صفر تک جاری رھا جس میں ملک کے نامور ذاکرین نے فضاہل ومصاہب شہدا کربلا فضاہل ومصاہب نواسہ رسول ص حضرت امام حسن علیہ السلام بیان کیے جبکہ ماتمی جلوس میں مختلف ماتمی سنگیتوں نے شرکت کی مجلس عزا کا پروگرام متولی امام بارگاہ دربار کوٹلہ شاہ کیبر باوا سید شہزادصفدد کاظمی زہر انتظام منعقد ھوا جبکہ ماتمی جلوس کی قیادت سالار سید واجد حسین شاہ منعقد ھوا

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You