پنڈدادن خان تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ پننوال وال محلہ آزاد (عمران حیدر ببلی)پورہ میں ڈکیتی کی دلیررانہ واردات.ڈکیت موٹرسائیکل پرسوار تھے کہ پننوال محلہ آزاد پورہ میں روڈ کے قریب بیٹھے دوکان کے سامنے تین افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ایک افراد کو فائرمار کر زخمی کردیا.اور لوٹی ھوئی رقم لے کر آزادانہ فرار ھوگے…..تھانہ جلالپورشریف پولیس آدھے گھنٹے بعد موقع واردات پرپونچ گی.
متعلقہ مضامین
یہ بھی چیک کریں
Close