پنڈدادن خان تھانہ جلالپورشریف کی انتہائی ناقص کارکردگی کی وجہ سے
جلالپور شریف اور اس کے گردونواح میں کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے .انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے سرے عام کھلے پٹرول کی فروخت
جاری.میڈیا کوریج کے دوران کھلا پٹرول سیل کرنے والے نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ مجھے تھانہ جلالپورشریف کے ملازمین نے کہا ہے کہ کوئی بھی تجھے پوچھے توہمارا بتا دینا اور کہا کی یہ کام اس لیے کررہا ھو کہ کوئی مجبور گاہک آجائے تو اسے کھلا پڑول اور گیس ریفیلگ کرکے دینا پڑھتی ہے اور اور اس کھلے پٹرول والے کی کچھ دن پہلے بھی دوکان سیل ھوئی تھی. 50دوکانیں تھانہ جلالپورشریف کی بغل میں کھلی ہیں جن پر عوام کا ہنجوم لگا رہتا ہےجو انتظامیہ کی نظروں سے اوجل ہے انتظامیہ نے جلالپورشریف کو مکمل کھلی چھٹی دے رکھی ہیں. عوام کافی تعداد میں باہر گھوم رہی ہے
دوکانیں 100 % میں سے 50 % بند ہیں کوئی سیکورٹی نہیں انتظامیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خدارا عوام کے تحفظ کےلیے نوٹس لیں..
(رپورٹ۔عمران حیدر ببلی)