BBC Urdu TV

پنڈدادن خان تحصیل پنڈدادن خان کی ترقی اولین ترجیح ہے 70 سال کی محرومیاں ختم کریں گے

پنڈدادن خان تحصیل پنڈدادن خان کی ترقی اولین ترجیح ہے 70 سال کی محرومیاں ختم کریں گے

پنڈدادن خان جلاپور نہر کی تعیمر تحصیل کی ترقی کا سنگ میل ثابت ہو گی ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید

پنڈدادن خان ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل کی ترقی اولین ترجیح ہے 70 سال کی محرومیاں ختم کریں گے چویدری فیصل فرید نے کہا کہ وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی وسط سے شروع ھونے والا جلاپور نہر کا منصوبہ تحصیل پنڈدادن خان کے لیے ترقی کا سنگ میل ثابت ہوگا انہوں نے کہا کہ جلاپور نہر کے منصوبے پر تعیمرتی کام تیزی سے جاری ھے جو انشا اللہ اپنے مقررہ وقت پر مکمل کر لیا جاے ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی ہدایت پر للہ خوشاب روڈ کی مرمت پیچ ورک کا کام جلدی شروع ھو جاے گا جبکہ تحصیل کے لیے میگا پراجیکٹس کا اعلان وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی پنڈدادن خان امد پر حکومت پنجاب کی طرف سے کیا جاے گا وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے چند دن پہلے ھونے والی ملاقات میں دورہ پنڈدادن خان کی باظابطہ دعوت دی گی جس پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا تحصیل پنڈدادن خان کا جلد دودہ متوقع ہے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version