BBC Urdu TV

پنڈدادن خان بین الاضلاعی مویشی چوروں کا گینگ گرفتار رقم برآمد

پنڈدادن خان بین الاضلاعی مویشی چوروں کا گینگ گرفتار رقم برآمد

پنڈدادن خان ملزمان دو مخلتف مقدمات میں مطلوب تھے اسسنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض نے ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کر لیا

پنڈدادن خان شاید عمران سکنہ کوٹ مومن محمد شعیب سکنہ میانی ہارون الرشید سکنہ سہوترہ مقدمہ نمبر 185 بجرم 379/ 411 اور مقدمہ نمبر 211 بجرم 379 / 411 میں مطلوب تھے

پنڈدادن خان مدعی مقدمات کی طرف سے اسسنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض اور انکی ٹیم کو خراج تحسین

تھانہ پنڈدادن خان پولیس کی شاندار کارکردگی اسسنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض نے ایس ڈی پی او سیلم خٹک کی یدایت پر کاروائی کرتے ھوے ٹیم کے ہمراہ بین الاضلاعی مویشی چور گینگ گرفتار کر کے رقم برآمد کر۔لی ملزمان مخلتف اضلاع سے مویشی چوری کرکے فروخت کرتے تھے تھانہ پنڈدادن خان میں درج مقدمات 285 211 میں پولیس کو مطلوب ملزمان شاید عمران سکنہ کوٹ مومن محمد شعیب سکنہ میانی ہارون الرشید سکنہ سہوترہ کو گرفتار کر لیا ملزمان نے دو بیل مالیتی 130000چوری برامدگی رقم 80000 چار عدد بکریاں بمہ پہٹھ بکرے مالیتی 80000 برآمد کر لیے مدعی مقدمات کی طرف سے ایس ڈی پی او سیلم خٹک اور تفتیشی افسر اسسنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا

Exit mobile version