اہم خبریںجہلم

پنڈدادن خان . احساس پروگرام کے تحت راشن کی تقسیم کا باقاعدہ آغا کیا گیا

پنڈدادن خان . مستحق افراد میں احساس پروگرام کے تحت ایکٹو انوالومنٹ اینڈ موٹولیشن کے زیر اہتمام راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری

پنڈدادن خان . احساس پروگرام کے تحت راشن کی تقسیم کا باقاعدہ آغا کیا گیا


پنڈدادن خان راشن کی تقسیم کا اغاز Aim کے زیر اہتمام اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان احمد فراز معروف عالم دین حافظ نذیر احمد سعدی صاحب نے دعا سے کیا


پنڈدادن خان اسسٹنٹ کمشنر احمد فراز کی طرف سے ملک عیبد اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا 700 مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ھے ملک عیبد

پنڈدادن خان ضلعی انتظامیہ کی طرف سے احساس پروگرام کے تحت ایکٹو انوالومنٹ اینڈ موٹولیشن کے زیر اہتمام مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا جس سلسلہ میں دعائیہ تقریب منعقد ھوئی معروف عالم دین مولانا حافظ نذیر احمد سعدی صاحب نے دعا فرمائی اس موقح پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان احمد فراز نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننا چاہئے اور لاک ڈوان کے صورتحال کے پیش نظر اپنے مستحق بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے اسسٹنٹ کمشنر احمد فراز نے Aim کے سی او عبید ملک اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دی گی یدایت پر بہترین کاوش ھے مستحق افراد کی لسٹ پر عمل کیا جارھا ھے اور ہماری کوشش ھے کہ لوگوں کو گھروں تک راشن پہنچایا جاے Aim کے سی او عبید ملک کی طرف سے ڈی سی جہلم سیف انوار جپہ اسسنٹ کمشنر احمد فراز کا شکریہ ادا کیا گیا عیبد ملک نے کہا کہ ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی طرف سے مہیا کی گی لسٹ اور یدایات پر مکمل عمل کریں گے اور ان تمام لوگوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارے ساتھ تعاون کیا انشا اللہ انکے تعاون سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا عمل عید الفطر تک جاری رہے گا

(رپورٹ عمران حیدرببلی) پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You