پنڈدادن خان۔ لِلہ انٹر چینج کے نواہی قصبہ ٹوبھہ میں پھٹانوں کی جھگیوں میں آگ لگ گئی
لِلہ۔آگ لگنے سے گھریلو سامان جل کر راکھ
لِلہ۔لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا
لِلہ۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا(رپورٹ عمران حیدرببلی…پنڈدادن خان)