پنڈدادن خان۔ جہلم روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو نوجوان جان۔بحق تین افراد شیدید زخمی
حادثہ پنڈدادن خان تھانے سے ایک فرلانگ دور پیش ایا ڈبل سواری پر پابندی ھونے کے باوجود چیکنگ کا انتظام موجود نہیں
عید کے باعث صبح سے موٹر سائیکل سوار ٹولیوں کی شکل میں سڑکوں پر موجود ہیں
پڑولنگ کا موثر انتظام نہ ھونے سے حادثہ پیش آیا
عمران حیدرببلی.. پنڈدادن خان