اہم خبریںجہلم

پنڈدادن خان۔۔ویلڈن تھانہ جلالپورشریف لگا تار گشت اور دفعہ 144پرعملدرآمد سختی سے جاری جلالپورشریف.

پنڈدادن خان۔۔ویلڈن تھانہ جلالپورشریف لگا تار گشت اور دفعہ 144پرعملدرآمد سختی سے جاری جلالپورشریف. پنڈی

سیدپور.پننوال.اور گردونواح میں کوروناوائرس کے سدباب کیلئے لاک ڈاؤن کو موثر بنانے کیلئے دوکانیں مکمل بند

جلالپورشریف میں صرف میڈیکل سٹورز.کریانہ سٹور.تندور سبزی و پھل کے مراکز کھلتے ہیں جلالپورشریف گلیوں محلوں میں بھی عوام نے مکمل لاک ڈاؤن رکھا ھوا ہے.

تھانہ جلالپورشریف کےAsiضمیر اور ان کی ٹیم گشت پر تھی اور کہا کہ علاقہ میں شہریوں کو دفعہ 144کی مکمل پابندی کرنی ھوگی قا نون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کاروائی ھوگی اور تھانہ جلالپورشریف اے ایس آئی ضمیر نے گفتگو کرتے ھوے کہا کہ شہریوں سے گزارش ہے انتظامیہ سے تعاون کریں اور اپنے اپنے گھروں میں رہیں .رکاوٹوں اور مشکلات کے لیے پریشان نہ ھو ان کے پیچھے بہت حکمتیں ھوتی ہیں یہ آپ کاراستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیے ہیں .تاکہ اس موذی وبا سے بچا جاسکے.

.(رپورٹ عمران حیدر ببلی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You