BBC Urdu TV

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) مریم نواز کے ویژن کے مطابق صاف ستھرا پنجاب کے تحت

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) مریم نواز کے ویژن کے مطابق صاف ستھرا پنجاب کے تحت تحصیل پنڈدادنخان میں صفائی کے مثالی اقدامات جاری کھیوڑہ پنڈدادنخان للہ پننوال پنڈی سید پور جلالپور شریف میں صاف ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر اور ٹیمیں تحصیل بھر میں متحرک وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق صفائی کا کام جاری سینٹری ورکرز اور ٹیمیں گھر گھر سے کوڑا کرکٹ جمع کر نے میں مصروف ہیں جہاں سے بھی شکایت ملتی ھے مینجر کامران اور منیجر فہد راجہ خود اپنی نگرانی میں کام کروانے میں پیش پیش ہے صفائی کا کام روزانہ کی بنیاد پر کیا جا رھا ھے عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز۔اور تحصیل بھر کی عوام نے تحصیل پنڈدادن خان کے افسران مینجرکامران۔ مینجر فہد راجہ کی نگرانی میں صاف ستھرا پنجاب کے ویژن کی تعریف کی اہل علاقہ نے کی عوام نے ستھرا پنجاب مریم نواز کو خراج تحسین پیش کیا۔اور تحصیل کے ورکرو کو بروقت تنخواہ ملنے پر ورکرو نے تحصیل کے افسران مینجرکامران۔اور مینجر فہد راجہ اور ان کی ٹیم کو بھر پور الفاظ میں شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version