پنڈدادنخان/17 سے 18 سالہ نوجوان نے جلالپورشریف وگھ سٹاپ پر عوامی ہجوم دیکھ کر موٹرسائیکل گرا دی

پنڈدادنخان معاملہ اغواء یا کچھ اور
پنڈدادنخان/17 سے 18 سالہ نوجوان نے جلالپورشریف وگھ سٹاپ پر عوامی ہجوم دیکھ کر موٹرسائیکل گرا دی
پنڈدادنخان موٹر سائیکل گرتے ہی نوجوان نے شور و واویلا شروع کیا کی یہ شخص مجھے اغواء کر کے لایا ھے
پنڈدادنخان مقامی افراد نے موٹرسائیکل پر سوار دوسرے شخص کو دبوچ لیا
پنڈدادنخان نوجوان نے اپنا نام شہزاد ولد انتظار حسین ساکن فیصل آباد بتایا
پنڈدادنخان مذکورہ شخص نے مجھے تین دن سے اغواء کر رکھا ھے
پنڈدادنخان مذکورہ شخص مجھے منڈی بہاؤالدین کے گاؤں ماجھی سے دریا عبور کرا کے لایا
پنڈدادنخان عوامی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف موقع پر پہنچ گئے
پنڈدادنخان مشکوک شخص کے پاس نہ ھی شناختی کارڈ ھے اور نہ ھی دیگر کوئی شناخت
پنڈدادنخان مذکورہ شخص نے اپنا نام عمردراز ولد حامد علی سکنہ فتح شاہ پور ملکوال بتایا
پنڈدادنخان پولیس نےمغوی اور اغواء کار کو تھانہ لے جا معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی۔
پنڈدادنخان دونوں ملکوال پاک شیرازی ہوٹل پر کام کرتے ہیں ہوٹل مالک کو بلوایا ھے۔ ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف …
پنڈدادنخان…(عمران حیدرببلی)