اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادنخان کے علاقے ڈھوک باغ گاوں میں کاٹن سپننگ مشین کے بیلٹ میں آکر خاتون جانبحق

پنڈدادنخان کے علاقے ڈھوک باغ گاوں میں کاٹن سپننگ مشین کے بیلٹ میں آکر خاتون جانبحق
پنڈدادنخان خاتون کاٹن سپننگ میں مصروف تھی کی دوپٹہ مشین کے بیلٹ میں آگیا دوپٹہ بیلٹ میں آنے سے مشین نے بری طرح خاتون کے بالوں کو لپیٹ میں لے لیا
پنڈدادنخان مشین خاتون کے بالوں کو شکنجے میں لے کر پٹختی رھی جس سے خاتون موقع پر دم توڑ گئی
پنڈدادنخان غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ بلقیس چٹی راجگان کی رہائشی اور سات بچوں کی ماں تھی جانبحق ھونے والی خاتون کا خاوند طارق محمود محنت مزدوری کر کے بچوں کا پیٹ پال رھا ھے
(عمران حیدرببلی) پنڈدادنخان