*پنڈدادنخان: کرونا وائرس سے بچنے کےلئے شہر میں مختلف مقامات میں ریسکیو 1122 کی طرف سے سپرے کیا گیا۔*
پنڈدادنخان: سپرے ایکسرسائز میں لوکل گورنمنٹ، سول ڈیفنس اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے معاونت کی۔
پنڈدادنخان: ریلوے اسٹیشن، بس سٹاپ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں سپرے کیا گیا۔
پنڈدادنخان: عوام نے ریسکیو 1122 اور معاون محکموں کی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف اس کاوش کو سراہا ۔(رپورٹ عمران حیدرببلی)