اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان: ڈپھر سٹاپ کے قریب حادثہ، ایک خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع

پنڈدادنخان: ڈپھر سٹاپ کے قریب حادثہ، ایک خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع

پنڈدادنخان: حادثہ تیزرفتاری کے باعث موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔

پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں
1-محمد بلال ولد عبد الرزاق عمر 26 سال، سکنہ ملکوال
2- صدف زوجہ سلیم عمر 28 سال، سکنہ چک جانی پنڈدادنخان
3- محمد سلیم ولد اللہ دتہ عمر 35 سال سکنہ چک جانی پنڈدادنخان شدید زخمی ہو گئے۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You