پنڈدادنخان: چک شادی کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ کے درمیان ٹکر، ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل۔ ریسکیو زرائع
عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
حادثے کے نتیجے میں محمد عاطف ولد منظور احمدعمر 30 سال سکنہ چک حمید زخمی
ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔عمران حیدرببلی..