BBC Urdu TV

پنڈدادنخان پولیس تھانہ جلالپورشریف نے ڈی پی او جہلم کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اندھے قتل کے ملزمان گرفتار کر لیئے

پنڈدادنخان پولیس تھانہ جلالپورشریف نے ڈی پی او جہلم کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اندھے قتل کے ملزمان گرفتار کر لیئے

تھانہ جلالپورشریف کے علاقے پیر چک میں ھوٹل مالک کے اندھے قتل کے ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ جلالپورشریف نے سائنٹیفیک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے مقتول کا موبائل آلہ قتل برآمدکر لیا

گرفتار ملزمان میں اظہر ولد منیر کا تعلق چکری کرم خان جبکہ 15سالہ اکبر ولداکرم لڈوا کا رہائشی ھے

ملزمان نے 14 جنوری 2020 علی الصبح دیگر ایک ساتھی کی مدد سے ضعیف العمر ھوٹل مالک کو قتل کیا

اہل علاقہ کا اندھے قتل کے ملزمان گرفتار کرنے پر ڈی پی او جہلم,ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف اور مقدمہ کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر حسن رضا کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیا ھے کہ شاندار کارکردگی پر نو تعینات ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف سب انسپکٹر عبدالرحمن ,مقدمہ کے تفتیشی سب انسپکٹرسید حسن رضا اور ان کی پوری ٹیم کو تعریفی اسناد سے نوازا جائے۔

رپورٹ(عمران حیدرببلی) پنڈدادنخان

Exit mobile version