پنڈدادنخان پولیس تھانہ جلالپورشریف نے ڈی پی او جہلم کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اندھے قتل کے ملزمان گرفتار کر لیئے
تھانہ جلالپورشریف کے علاقے پیر چک میں ھوٹل مالک کے اندھے قتل کے ملزمان گرفتار
پولیس تھانہ جلالپورشریف نے سائنٹیفیک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے مقتول کا موبائل آلہ قتل برآمدکر لیا
گرفتار ملزمان میں اظہر ولد منیر کا تعلق چکری کرم خان جبکہ 15سالہ اکبر ولداکرم لڈوا کا رہائشی ھے
ملزمان نے 14 جنوری 2020 علی الصبح دیگر ایک ساتھی کی مدد سے ضعیف العمر ھوٹل مالک کو قتل کیا
رپورٹ(عمران حیدرببلی) پنڈدادنخان