پنڈدادنخان: وادی توبر کے قریب ٹرک کی بریک فیل ہونے سے حادثہ، ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل
پنڈدادنخان: ایک ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے دوسرے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گیا
پنڈدادنخان: وقاص ولد نذیر عمر 22 سال، سکنہ ڈنڈوٹ زخمی
پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کردیا..(رپورٹ عمران حیدرببلی)پنڈدادن خان