پنڈدادن خان قتل کی ورادت
پنڈدادنخان تھانہ جلالپورشریف کے گاوں کوٹ ادمانہ میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ خاتون شدید زخمی
مقتول 48 سالہ شبیر کوٹ ادمانہ کا رہائشی تھا۔پولیس
پولیس تھانہ جلالپور نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی
زخمی خاتون تشوشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال ریفر
وقوعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے
ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔پولیس
رپورٹ عمران حیدرببلی.. پنڈدادنخان