پنڈدادنخان

پنڈدادنخان : تھانہ جلالپورشریف کے گاؤں سگھر پور میں فائرنگ گولی لگنے سے احتشام نامی

پنڈدادنخان : تھانہ جلالپورشریف کے گاؤں سگھر پور میں فائرنگ گولی لگنے سے احتشام نامی نوجوان زخمی

پنڈدادنخان تیمور نامی نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے چچا زاد احتشام کو زخمی کر دیا

پنڈدادنخان فریقین کے مابین گزشتہ کئی ماہ سے جائیداد کا تنازع چل رہا ھے

پنڈدادنخان فائرنگ کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ھو گیا پنڈدادنخان زخمی نوجوان آر ایچ سی جلالپورشریف سے ابتدائی طبی امداد کے بعد جہلم ریفر

پنڈدادنخان پولیس تھانہ جلالپورشریف نے واقعہ کی رپٹ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی

پنڈدادنخان:(رپورٹ عمران حیدرببلی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You