پنڈدادنخان : ائسکو پنڈدادنخان کی طرف سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جا رھا ھے اور سروسز کو بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کی جا رھی ھے
اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریونیو آفیسر ائسکو پنڈدادنخان فراز علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمرشل ریونیو سائیڈ پر فوکس کیا جا رھا ھے بلکہ ریکوری کو بہتر سے بہتر بنانے کےلئے بھی اقدام کئے جا رھے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پنڈدادنخان میں بہت سی نجی فیکٹریاں ہیں یہ انڈسٹریل ایریا ھے اس حساب سے ریکوری کو بہتر سے بہتر بنانے کےلئے ہر ممکن کوشش کر رھے ہیں ہماری کوشش ھے کہ عوام کو جہاں ریلیف دیا جا رھا ھے وہاں بجلی چوروں سمیت بجلی غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے/ عمران حیدرببلی
