اہم خبریںپنجاب

پنجاب یونیورسٹی: بی اے، بی ایس سی کے امتحانات دو ماہ کے لیے موخر

لاہور:پنجاب یونیورسٹی سے الحاق کالجز کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کو دو ماہ کے لیے موخر کیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ ڈینز میٹنگ میں کیا گیا۔ بی اے، بی ایس سی کے امتحانات یکم اپریل 2021 سے شروع ہو رہے تھے۔

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات موخر کرنے سے قبل الحاق سرکاری و نجی کالجز کا سروے کیا۔ کالجز کی بڑی تعداد نے کورس مکمل نہ ہونے کے بارے یونیورسٹی سروے میں آگاہ کیا۔ آج شام تک بی اے امتحانات کے ری شیڈول ہونے کا نوٹیفکیشن جانے ہونے کے امکانات ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You