اہم خبریں

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

لاہور: پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے جس سے گرمی مزید کم ہو جائے گی۔ کراچی میں بھی مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان، سندھ اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ ؎

بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھی بادل برسیں گے، اننت ناگ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18، بڈگام 14، سری نگر17 اور جموں میں 28 رہے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You