اہم خبریں

پنجاب: بیکریاں، دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت

لاہور: صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت پرائمری اینڈ سکینڈری محمد عثمان کا کہنا تھا بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔

چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتہ بھر کھلی رہ سکیں گی۔ بیکریوں اور ملک شاپس پر تمام ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور تا حکم ثانی لاگو رہے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You