BBC Urdu TV

پروگرام کے اختتام پر اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر نارکوٹکس

پروگرام کے اختتام پر اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر نارکوٹکس فورس ضلع شیخوپورہ لیفٹیننٹ کرنل نسیم عباس اور چاند باغ سکول و کالج کی انتظامیہ/پرنسپل کو اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان انفارمر ایجنسی کے ساتھ خصوصی تعاون کے لیے اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔

ہمارا عزم منشیات سے پاک پاکستان
پاکستان زندہ باد۔ منجانب مینجمنٹ انتظامیہ اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسییشن اف پاکستان انفارمر ایجنسی

Exit mobile version