اہم خبریںپاکستان

پاکستان کیساتھ تعلقات قیادت کے ویژن کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں، چینی سفیر

اسلام آباد: چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات قیادت کے ویژن کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں۔

تفصیل کے مطابق پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤجنگ نے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی سفیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین تعلقات قیادت کے وژن کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ ثقافتی سفارتکاری عوامی روابط کے فروغ ایک دوسرے کی اقدار اور روایات کو سمجھنے میں انتہائی اہم ہے۔

سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ چین زرعی شعبے کی بہتری کیلئے تجاویز کے حصول کیلئے ایک زرعی ماہرین کا ایک گروپ پاکستان بھیجے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You