اہم خبریںکھیل

پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے

پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کے مطابق عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ہالینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔عاصم خان کی عمر 62 برس تھی اور  وہ ان دنوں لاہور میں مقیم تھے۔ اہلخانہ کے مطابق  عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ  پڑا اور  وہ جانبر نہ ہوسکے۔عاصم خان کی اہلیہ،  بیٹے اور بیٹی کی ہالینڈ سے آمد کے بعد ان کی تدفین ہوگی۔عاصم خان ہالینڈ کی انڈر 19 ٹیم کے کوچ بھی رہے۔ عاصم خان ان دنوں سرکاری ٹی وی میں تجزیہ کار کے طور  پر کام کر رہے تھے۔ 

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You