ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کرکے ہسپتال کے مختلف حصوں ڈسپنسری،وارڈز،آپریشن تھیٹرکا معائنہ کیا
اور ہسپتال میں آئے مریضوں سے دستیاب سہولیات کے بارے دریافت کیا۔عملہ کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں صفائی، ڈاکٹر و طبی عملہ کی حاضری یقینی بنائی جائے، مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں اور مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں.