BBC Urdu TV

ٹریفک سول لائن فیصل بشیر کی ٹریفک وارڈن شفقات صدیق شہید کے گھر آمد

راولپنڈی ایس ڈی پی او گوجر خان ملک رفاقت، ڈی ایس پی ٹریفک سول لائن فیصل بشیر کی ٹریفک وارڈن شفقات صدیق شہید کے گھر آمد

ایس ایچ او گوجر خان اور کثیر تعداد میں ٹریفک وارڈنز بھی ہمراہ تھے

افسران نے اہل خانہ سے ملاقات کی، شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور قبر پر حاضری دی،

آپ کے دکھ سے آگاہ ہیں، ہم آپ کے دکھ میں برابر کر شریک ہیں، ڈی ایس پی ٹریفک فیصل بشیر

آپ کا حوصلہ اور آپ کے بھائی کی وطن کے لیے قربانی باعث فخر ہے، ڈی ایس پی ٹریفک فیصل بشیر

ہم سب ٹریفک وارڈن شفقات صدیق شہید کے وارث ہیں اور ہر قدم شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، ڈ ی ایس پی ٹریفک سول لائن

شہداءکی قربانیوں سے ہی یہ محکمہ اور ملک قائم دائم ہے، ڈی ایس پی گوجرخان

ہم اپنے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں اور آپ ہر گھڑی ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے، ڈی ایس پی گوجر خان ملک رفاقت

شہید کے بچوں کی تعلیم و تربیت اور ویلفیئر کا خصوصی خیال رکھا جاۓ گا، ڈی ایس پی ٹریفک سول لائن

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version