اہم خبریںکرائمز

وفاقی کابینہ نے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی، 14 سال قید سزا ہو گی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دی جس کے تحت غیر قانونی روٹس سے کرنسی، گندم ،آٹا، چینی ،چاول اور دیگر اشیا کی ترسیل اسمگلنگ قرار پائے گی اور ملزم کو 14 سال قید کی سزا ہو سکے گی۔

آرڈیننس کسٹمز ایکٹ کے تحت قانونی روٹس سے ہی اشیاء کی ترسیل قانونی طور پر جائز تصور ہو گی، کسٹم حکام نے شکایت کے باوجود ایکشن نہ لیا تو سیکرٹری قانون کارروائی کرینگے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You