اہم خبریںپنجاب

وفاقی کابینہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا، بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کو اینٹی نارکووٹکس کا وزیر بنا دیا جبکہ اعظم خان سواتی کو ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

دوسری جانب حفیظ شیخ کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا، ایوان صدر میں حلف برداری تقریب ہوئی۔ حکومتی مشیروں کی کابینہ کمیٹیوں میں شمولیت سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد عہدہ دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You