اہم خبریںپنجاب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرادیے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرادیے۔

ادھر پیپلزپارٹی کی طرف سے فائزہ ملک نے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات جمع کروائے۔

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے.سینیٹ الیکشن کے لیے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی اپنے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔اس کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پرویز رشید، مصطفیٰ رمدے اور احد چیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں جن میں سابق سینیٹر پرویز رشید نے جنرل نشست اور  مصطفیٰ رمدے نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کاغذات جمع کروائے۔ادھر پیپلزپارٹی کی طرف سے فائزہ ملک نے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات جمع کروائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You