اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کاآئینی موقف ماناجاتاتوانتخابی عمل پرکوئی سوال نہ اٹھتا: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا آئینی موقف ماناجاتا تو انتخابی عمل پرکوئی سوال نہ اٹھتا، آئین کےمطابق شفاف انتخاب کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218(3) میں فری اینڈ فیئر قانون کے مطابق انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری اور کرپٹ پریکٹس روکنا آئینی مینڈیٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجودٹیکنالوجی استعمال نہ ہوئی، وزیراعظم عمران خان کاآئینی موقف ماناجاتاتوانتخابی عمل پرکوئی سوال نہ اٹھتا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You