اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال کی بنیادرکھ دی

اسلام آباد: وزیراعظم نے اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ کی بنیادرکھ دی، عمران خان نے کورونا آئسولیشن سنٹر کا دورہ بھی کیا اور ہسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا۔

عمران خان آئسولیشن سنٹر کے مختلف حصوں میں بھی گئے، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے وزیراعظم کو بریفنگ دی، کورونا سے بچاؤ کیلئے بنایا گیا آئسولیشن سنٹر 50 بستر پرمشتمل ہے۔ آئسولیشن ہسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ ایف ڈبلیو او تعمیر کرے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You