اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبے کے انتظامی امور پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے جس میں عثمان بزدار نے صوبے کے انتظامی اور سیاسی امور پر عمران خان کو بریف کیا۔

وزیراعظم عمران خان کو عثمان بزدار نے عوامی ریلیف کے اقدامات پر بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے روزگار سکیم، میڈیسن کارڈ، باہمت بزرگ پروگرام، سہولت بازاروں میں سستی اشیا کی فراہمی سے بھی آگاہ کیا۔

عمران خان نے ہدایت کی کہ ناجائز منافع خوروں کیخلاف اقدامات کیے جائیں، عوامی ریلیف کے منصوبوں میں تیزی لائی جائے، پنجاب کے مختلف اداروں کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You