اہم خبریںپاکستان

‘ن لیگ میں جمہوریت کا پرچار دھوکہ، سینئر لوگ ہاتھ باندھ کر آپ کا انتظار کرتے ہیں

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں جمہوریت کا پرچار دھوکہ، سینئر لوگ ہاتھ باندھ کر آپ کا انتظار کرتے ہیں، جمہوریت کا آغاز اپنی پارٹی سے کریں۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ پارٹی ایک شخص کے نام پر کھڑی کی جائے، اس کا مطلب یہ ہے کہ پارٹی کا نظریہ صرف ایک شخص کا ذاتی مفاد ہے، ورکرز اس شخص کے غلاموں کے طور پر فرائض انجام دیں گے، ایسی پارٹی سے جمہوریت کا پرچار منافقت ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You