کھیل

نیویارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ دیش کو آسانی سے شکست دیدی

نیویارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ دیش کو آسانی سے شکست دیدی

ابوظبی : دن کے ایک اور میچ میں بولرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کو آسان فتح دلا دی
نیو یارک اسٹرائیکرز نے دن کے دوسرے میچ میں بنگلہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹائیگرز کو مطلوبہ آغاز نہیں مل سکا اور وہ 10 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز ہی بناسکی۔
عقیل حسین، ریس ٹاپلے اور محمد عامر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سنیل نارائن اور ماتھیشا پتھیرانا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
بعد ازاں اسٹرائیکرز نے ہدف کا تعاقب صرف 6 اوورز میں کر لیا۔ ڈونووان فریرا نے 9 گیندوں پر 21 رنز بنائے اور ٹیم کی جانب سے ٹاپ اسکورر کی حیثیت سے واپسی کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You