اہم خبریںپاکستان

نیول چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے الوداعی ملاقات

راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نیول چیف ظفر محمود نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے الوداعی ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے الوداعی ملاقات کی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے امیرالبحر ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کے شاندار کیریئر اور اس کے دوران بحری دفاع اور ملک و قوم کے لئے خدمات کو سراہا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You