نو تعینات ایس پی جہلم ویلی محمد سلطان اعوان نے تھانہ پولیس لیپا کا دورہ کیا-
ضیا اللہDSPلیپا نے ایس پی جہلم ویلی کو سب ڈویژن لیپا کے متعلق بریفنگ دی-
ایس پی جہلم ویلی نے دوران دورہ تھانہ پولیس لیپا کی عمارت کا معائینہ کیا-تھانہ کی عمارت جو ملازمین کی رہائش کے لیے مکمل تیار نہیں ہوئی کوفوری طور پر تیار کرنے کے احکامات صادر فرمائے-تھانہ کی عمارت کے بقیہ کا م کے لیئے فنڈز SHOکو فراہم کیے جا رہے ہیں ۔