اہم خبریںپنجاب

نون لیگ کی ربیعہ نصرت، زیب النساء اور دیگر ارکان نے استعفے قیادت کو بھجوا دیئے

لاہور: پی ڈی ایم کی حکومت گراؤ تحریک میں تیزی، نون لیگ کی ربیعہ نصرت، زیب النساء اعوان، طاہر جمیل، عرفان عقیل، چودھری منیب الحق اور دیگر ارکان نے بھی استعفے قیادت کو بھجوا دیئے۔

سینئر پارلیمینٹرین تہمینہ دولتانہ کے صاحبزادے میاں عرفان عقیل مستعفی ہوگئے۔ میاں عرفان عقیل پی پی 231 وہاڑی سے منتخب ہوئے تھے۔ اوکاڑہ سے سینیر سیاستدان مرحوم چودھری اکرام الحق کے صاحبزادے چودھری منیب الحق بھی مستعفی ہوگئے، وہ پی پی 189 اوکاڑہ سے منتخب ہوئے تھے۔ مستعفی ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسمبلی سیٹ پارٹی امانت ہے، قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You