نواحی قصبے جلالپورشریف میں پچپن سالہ شخص قتل
پنڈدادنخان مقتول خالد محمود کرائے کے مکان میں اکیلا رہتا تھا
مقتول اپنے رہائشی مکان میں مردہ حالت میں پڑا تھا
مقتول کو ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ھے
مقتول کا اپنے بیوی بچوں اور سالوں سے جائیداد کا تنازعہ تھا۔ذرائع
پولیس تھانہ جلالپورشریف نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی واقعہ کی تحقیقات کر رھے ہیں بہت جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے ۔ ایس ایچ او تھانہ جلالپور
(عمران حیدرببلی) پنڈدادنخان