BBC Urdu TV

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)دوڑ گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول محمد صدیق راجپر میں سالانہ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)دوڑ گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول محمد صدیق راجپر میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں تمام اساتذہ اور طلبہ وطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ٹرافی اور میڈلز دیئے گئے، اس موقع پر ہیڈ ماسٹر ریاض احمد خانزادہ اور اساتذہ رحیم بخش مگسی شکیل احمد جمالی عرفان علی راجپر بھی موجود تھے

Exit mobile version