BBC Urdu TV

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)ویلفیئر کمیٹی دوڑ کا اجلاس۔عہدیدار منتخب،تفصیلات کے مطابق

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)ویلفیئر کمیٹی دوڑ کا اجلاس۔عہدیدار منتخب،تفصیلات کے مطابق ویلفیئر کمیٹی دوڑ کا ایک اجلاس منعقد ہوا،جس میں تمام ممبران نے شرکت کی اور اتفاق رائے سے عہدیدار منتخب کئے گئے،اجلاس میں محمد مکرم خانزادہ اور عبدالستار ججی کو سرپرست اعلٰی،صدر انور عادل خانزادہ،سینئر نائب صدر میر فدا حسین بھٹی،نائب صدر محمد یونس خانزادہ،جنرل سیکریٹری محمد عامر مغل،انفارمیشن سیکریٹری محمد رضوان بھٹی،ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمد ارشد مغل،فنانس سیکریٹری عبدالحمید مغل اور آفس سیکریٹری احسان بھٹی کو منتخب کیا گیا،اس موقع پر ویلفیئر کمیٹی دوڑ کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اس تسلی بخش قرار دیا گیا،اس موقع پر نو منتخب عہدیداروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہریوں کی فلاح و بہبود کے لئے جدوجہد کی جائے گی

Exit mobile version