اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

ناسا کے Curiosity rovers مریخ سیارے پر تقریبا 7 سال کا عرصہ گزار چکے ہیں۔

ناسا کے Curiosity rovers مریخ سیارے پر تقریبا 7 سال کا عرصہ گزار چکے ہیں۔

اس دوران ان روورز نے زمین پر مریخ کے تصاویر اور مریخ کے بارے میں بہت سارے اہم معلومات سائینسدانوں کو دیے ہیں۔

پہلی تصویر سال 2012 کی ہے جب اس روور کو مریخ پر اتارا گیا تھا تب یہ بہت نیا تھا لیکن 7 سال کا عرصہ گزارنے کے بعد اس روور کی حالت کیا ہوگئی وہ دوسری تصویر میں نظر آرہی ہے۔ مریخ سیارے پر انسانی ہاتھوں بنائے گئے یہ مشین کب اور کیسے اتارے گئے اور کیا مریخ سیارے پر زندگی موجود ہے اس بارے میں اردو ڈاکومینٹری دیکھنے کیلئے

یہاں پر کلک کریں👇👇
https://youtu.be/oCWuWsmld8Q

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You