*عوام الناس متوجہ ہوں*
نئے سال کی آمد *2025* کی خوشی میں نیو ائیر نائٹ پر نوجوان ہوائی فائرنگ کرنے سے اجتناب کریں یہ پیسوں کی بربادی کیساتھ قانون کی خلافورزی اور جرم بھی ہے اور یہ عمل آپکی خوشی کو غم میں تبدیل کرنے کا باعث بن سکتا ہے لہٰذا ہوائی فائرنگ کرنے سے گریز کریں خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ اور عوام کا فرض بنتا ہے کہ اگر کسی شخص کو ہوائی فائرنگ کرتا دیکھے تو فوری متعلقہ تھانہ یا 15 مددگار پر اطلاع دیں۔ *شکریہ*
*منجانب: سب انسپیکٹر ایم مٹھل شر ایس ایچ او تھانہ جیکسن ضلع کیماڑی*
*رپورٹ فاطمہ بلوچ
نماندہ خصوصی کراچی
الجزیرہ نیوز چینل
